Tuesday January 21, 2025

بیگم کلثوم نواز نے اسحاق ڈار کو سختی سے حکم دیا تھا کہ ماروی میمن کو طلاق دیں ۔ لیکن وہ ایسا کس مجبوری کے تحت نہیں کرسکتے تھے؟؟؟ چونکا دینے والی رپورٹ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )اسحا ق ڈار نے گزشتہ برس خفیہ طور پر مسلم لیگ (ن) کی رہنما ماروی میمن سے شادی کر لی تھی ۔ جس کا انکشاف ملک کے سینئر صحافی چودھری غلام حسین نے اپنےپروگرام کے دوران کیا تھا ۔ تاہم اب ایک نیا انکشاف ہوا ہے کہ اس شادی کی کلثوم نواز نے شدید مخالفت کی تھی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی اور اینکر مبشر لقمان نے انکشاف کیا ہے کہ جب یہ شادی ہوئی تو سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز نے اس کی شدید مخالفت کی تھی اور کہا تھا کہ اسحاق ڈار فوری طور پر ماروی کو طلاق دیں ورنہ

وہ بہت نقصان اٹھائیں گے ۔ اس شادی پر ایک ارب روپے حق مہر مقرر کیا گیا تھا ۔ اور اسحاق ڈار اگر ماروی میمن کو خود طلاق دیتے تو وہ انھیں ایک ارب روپے ادا کرنےکے پابندہوتے ۔

FOLLOW US