Tuesday January 21, 2025

کیپٹن صفدر سے 90کی دہائی کی جان پہچا ن ہے،،ایک دم سچا اور کھرا آدمی ہے کیونکہ۔۔۔۔ حامد میر نے نوازشریف کے داماد کے بارے میں کیا کہہ ڈالا؟؟؟حیران کن خبر آگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی او ر تجزیہ حامد میر نےکہا ہے کہ وہ 90کی دہائی سے نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کوجانتے ہیں ۔اور وہ یہ بھی جانتے ہیں کہ کیپٹن صفدر ایک سچے اور کھرے انسان ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے حامد میر کاکہنا ہے کہ 90کی دہائی میں کیپٹن صفدر نوازشریف کے ساتھ ہوتے تھے ۔ نوازشریف کو 1990میں حکومت راولپنڈی کی ڈکٹیشن پر ملی ۔ بے نظیر کے خلاف فیصلہ آنے والی وجہ بھی راولپنڈی کی مرضی ہی تھی۔ اب مریم نواز فوجی افسران کو پیغامات بھجوا رہی ہیں کہ کیسز ختم کرا دیں اور لندن

بھجوا دیں لیکن جواب مل رہا ہے کہ اب عدلتیں وہ نہیں رہیں۔ حامد میر کا کہنا ہے کہ کیپٹن صفدر بالکل جھوٹ نہیں بولتے ۔ سچی بات کہتے ہیں ۔ اور شروع دن سے کہہ رہے ہیں کہ اداروں سے لڑائی ٹھیک نہیںہے۔

FOLLOW US