Wednesday May 8, 2024

اتنی بدنامی کے بعد یہ تو ہونا ہی تھا۔۔ بھارتی بائولر محمد شامی کے بارے میںانتہائی افسوسناک خبر آگئی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)حالیہ دنوں میں بڑے سکینڈل میں گھرنے والے محمد شامی کے بارے میں انتہائی افسوسناک خبر آگئی ہے ۔بھارتی میڈیم پیسر ایک خوفناک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ان کی گاڑی سامنے سے آنے والی ایک گاڑی سے ٹکرا گئی ہے۔ محمد شامی ابھیمانیو کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کے بعد ڈیرہ دھون سے نئی دہلی جا رہے تھے کہ یہ

FOLLOW US