Saturday November 30, 2024

افغانستان میں چیک پوسٹ پر حملہ 24 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

زبول: افغان صوبہ زبول میں چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نیتجے میں 24 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغان صوبہ زبول میں آج فائرنگ کا واقعہ پیش ہے۔افغان میڈیا کے مطابق چیک پوسٹ پر فائرنگ 6 پولیس اہلکاروں نے کی۔چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 24 سیکیورٹی ہلاک ہو گئے۔اس حوالے سے مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئیں۔

FOLLOW US