Thursday February 13, 2025

الیکشن سے پہلے ہی کس کس سیاسی جماعت کا نمبر لگنے والاہے؟؟تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کےلئے دھماکے دارخبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک کے معروف صحافی اور تجزیہ کار جاوید چودھری نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار کا ایک انٹرویو کیا جس میں انھوںنے چیف جسٹس سے سوال کیا کہ احتساب کا عمل الیکشن سے پہلے ہو گا یا بعد میں؟ اس سوال پر چیف جسٹس نے جاوید چودھری کو جواب دیا کہ یہ خاصا مشکل سوال ہے اوراس کا سردست جواب دینا میرے لیے ممکن نہیں ہے ۔ لیکن اتنا واضح ہے کہ احتساب جب بھی ہوگا ۔ سب کا ہو گا ۔ یہ نہیں ہوسکتا ہے کہ ایک سیاسی

جماعت کو احتساب کے عمل سے گزار ا جائے اور باقیوں کو چھوڑ دیا جائے ۔ احتساب غیر جانبداراور مساوی بنیادوں پر ہوگا ۔