اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں موبائل فون استعمال کرنے والے 15 کروڑ 70 لاکھ صارفین کی تعداد ہو گئی ہے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ تمام موبائل فون کمپنیوں سے چلنے والے موبائل فون اعدادوشمار حاصل کرلیے گئے ہیں ان اعداد و شمار کے مطابق ایک کروڑ سے زائد موبائل فون ڈپلیکیٹ شناختی نمبرز آئی ایم ای پر چل رہے ہیں جبکہ ڈھائی کروڑ سے
زائد نمبر کے شناختی نمبرز موجود نہیں ہیں