Saturday July 19, 2025

لاہور ہائیکورٹ میں مرد کی دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت لینے کے قانون کیخلاف کیس پر سماعت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں مرد کی دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت لینے کے قانون کیخلاف کیس پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست گزار کو وفاقی شرعی عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ درخواست میں موقف یہ اختیار کیا گیا کہ مرد کی دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت لینے کا قانون جائز نہیں کیونکہ اسلام نے مرد کو 4 شادیوں کی اجازت دی ہے۔