Thursday February 13, 2025

امتحانی ہالوں میں ایسی کیا چیز لگائی جا رہی ہے جان کر طالبلم سکتے میں آ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری اورپرائیویٹ تعلیمی اداروں کے امتحانی ہالوں میں کیمرے نصب کیے جارہے ہیں تاکہ نقل کارجحان ختم ہوسکے۔ ان خیال کا اظہار ڈپٹی کمشنر صوابی ظریف المعانی نے کیا انھوں نے کہا کہ پرائیویٹ تعلیمی ادارے معیاری تعلیم دینے کااہم ذریعہ ہیں مگراس کے ساتھ ساتھ ہم نے بونیرکے سرکاری تعلیمی اداروں میں

جواصلاحات کی ہیںان کے مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ سرکاری اورپرائیویٹ تعلیمی اداروں کے طلبہ کیلیے فری کوچنگ کلاسزکاانعقادوسرے سال بھی جاری ہے ،گذشتہ سال کی طرح امسال بھی امتحانات سے قبل پاکٹ فائیڈز کے خلاف دفعہ 144نافذکردی گئی ہے ۔