Thursday February 13, 2025

معزز جج پر بھی جوتا پھینک دیا گیا،، شرمناک حرکت کرنے والا کون نکلا؟؟اہم خبر

ملتان(نیوز ایجنسیاں )پولیس نے سینئرسول جج پر جوتا پھینکنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا،جوتے پھینکنے والے شخص کیخلاف مقدمہ سول جج کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان پولیس نے سینئر سول جج پرجوتا پھینکنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔ ڈی ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ ملزم اعجاز کے

خلاف مقدمہ سینئرسول جج کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔