Sunday January 19, 2025

ایک مرغا دیوار پر بیٹھا اپنے مالک کودیکھ رہا تھا مالک بہت بیمار تھا

ایک مرغا دیوار پر بیٹھا اپنے مالک کودیکھ رہا تھا
مالک بہت بیمار تھا
مالک کی بیوی اس کے پاس آئ اور بولی آپکو بہت تیز بخار ہے
میں آپ کے لیے چکن سوپ بناتی ہوں اور یہ کہ کر اس نے مرغے کی طرف دیکھا
مرغا گھبرا کر بولا
ایک واری Panadol دے کے دیکھ لو..!!

پپو اپنے دوست سے: یار تمہیں یاد ہے وہ لڑکی جو ہماری کلاس میں خوب پٹائ کیا کرتی تھی

FOLLOW US