Saturday June 1, 2024

ہوئے ایک خاتون کی ڈائری پکڑنے کی بجائے اسکے پرس سے ہزار کا نوٹ

نکال لیا۔۔۔۔ پھر کیا ہوا ؟ لاہور(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے اپنی زندگی کا دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے سب کو ہننسے پر مجبور کر دیا۔ فنڈ ریزنگ تقریب میں اپنی زندگی کا ایک دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جب میں نے شوکت خانم ہسپتال کے لئے چندہ اکٹھا کرنا شروع کیا تولوگوں نے دل کھول کر چندہ دیا ۔ جب کہ خواتین نے اپنے سونے کے ہار اور بالیاں تک شوکت خانم کے لئے عطیہ کر دئیے۔ شوکت خانم ہسپتال کے لئے جب میں چندہ

اکٹھا کر رہا تھا تو میرا صبح سے شام تک بس دونوں ہاتھوں سے لوگوں سے پیسے لینے والا کام ہوتا تھا۔ایک بار جب ائیرپورٹ پر ایک خاتون مجھ سے آٹو گراف لینے آئیں تو وہ اپنے پرس سے ڈائری نکال رہی تھیں

FOLLOW US