Wednesday January 22, 2025

وہ پاکستانی کرکٹر جس پر اپنی بیوی پرسیاہ فام غیر ملکی سے جنسی تعلقات قائم کرنے کےلئے مجبور کرنے کاالزام لگ گیا تھا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وہ پاکستانی کرکٹر جس پر یہ الزام تھاکہ وہ اپنی بیوی کو سیاہ فام غیر ملکیو ں کو لبھانے اور ان سے جنسی تعلقات استوار کرنے پر مجبور کرے ۔ چئیرمین پاکستان تحریک انصاف اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں پاکستان کے سابق کپتان ، ماضی کے مایہ ناز آل رائونڈ کرکٹر اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم پر اپنی کتاب میں یہ الزام عائد کیا تھا کہ وہ نہ صرف

اپنی سابقہ اہلیہ ڈاکٹر ہما (مرحومہ) کو سیاہ فام غیر ملکیوں کو لبھانے کےلئے مجبورکرتے تھے بلکہ ان پر ان سیاہ فام غیر ملکیوں سے اپنے سامنے جنسی تعلقات قائم کرنےپر بھی دبائو ڈالتے تھے۔وسیم اکرم نےاپنی مرحومہ بیوی پر لگائے گئے اس شرمناک الزام کو افسوسناک قرار دے دیا تھا اور ریحام خان کو اپنے وکیل کے ذریعے قانونی نوٹس بھی بھجوادیا تھا،۔ وسیم اکرم ایک لیجنڈری کرکٹر ہیں جن کا شمار کرکٹر کی معزز اور قابل فخرشخصیات میں ہوتاہے، وسیم اکرم کے چاہنے والوں کی تعداد پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں کروڑوں میں ہے۔

FOLLOW US