Wednesday January 22, 2025

کیا آپ بہاولپور کی اس نوجوان لڑکی کو جانتے ہیں ؟ اس لڑکی نے ایسا کام کر دیا کہ کنوارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے ، جان کر آپ بھی چونک جائیں گے

ہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک) سات بچوں کے باپ 60سالہ شخص نے دھوکے سے 20سالہ لڑکی سے شادی کر لی ، بچوں نے اپنے والد اور سوتیلی والدہ کو بھگا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق موضع درویش میں محمد میں 60سالہ 7 بچوں کے باپ جمیل ولد نے اپنی پہلی شادی چھپا کر20سالہ کوری نیاز دختر نیاز علی سے خود کو غیر شادی شدہ ظاہر کرکے شادی رچا لی ،

جمیل کے 5بیٹے اور 2بیٹیاں ہیں جو شادی شدہ ہیں ۔ باپ کی دوسری شادی کا پتہ لگتے ہی جمیل کی پہلی بیوی کے بچوں نے ہنگامہ کھڑا کر دیا اور اپنے والداور سوتیلی والدہ کو گھر سے نکا ل دیا ۔

FOLLOW US