Thursday January 23, 2025

یاجوج ماجوج کی دیوار مل گئی، یہ قوم کہاں مقیم ہے اور آپ اسے گوگل میپ پر کیسے دیکھ سکتے ہیں ؟ آسان طریقہ جانیں

یاجوج ماجو ج قیامت کی نشانیوں میں سے ایک بڑی نشانی ہیں لیکن آج ہم پہلے آپ کو کچھ اس کا تعارف کروا دیں کہ یاجوج ماجوج ہیں کیا ایک بادشاہ گزرے ہیں حضرت ذولقر نین جنہوں نے پوری دنیا فتح کی ہے قرآن کہتا ہے کہ زمین کی مشرق کی انتہاء میں بھی پہنچے زمین کی مغرب کی انتہاء میں بھی پہنچے ایک ایسی قوم کے پاس پہنچے حضرت ذلقرنین جو قوم حضرت ذولقرنین کی زبان نہیں سمجھتی تھی ایک ترجمان کے ذریعے اس قوم سے بات ہو ئی اس قوم نے کہا کہ آپ بڑے طاقت ور بادشاہ ہو ہم ایک مصیبت میں مبتلا ہیں آپ اس سے ہمیں بچائیں

انہوں نے کہا کہ یاجوج ماجوج ایک قوم ہے جو زمین میں فساد مچا رہی ہے آپ ہمیں ان کے شر سے بچالیں تو حضرت ذولقرنین نے لوہا اور سیسا گرم کر کے پہاڑوں کی جو وادیاں تھیں اس میں لوہے اور سیسے سے دیوار بنا دی انہیں بند کر دیا کہ یہ قوم اب قیامت تک نکل نہ سکے اور دنیا ان کے شر سے محفوظ رہے دو جگہ یاجوج اور ماجوج کا تذکرہ ہے حدیث میں آتا ہے کہ یاجوج اور ماجوج جو ہیں وہ اتنی کثرت سے ہیں وہ دیوار کو چاٹتے ہیں روزانہ اور جب وہ دیوار ختم ہونے کے قریب ہو تی ہے تو وہ کہتے ہیں کہ اب ہم اس کو کل چاٹیں گے اور انشاء اللہ نہیں کہتے تو جب اگلا دن آتا ہے تو وہ دیوار واپس اسی طرح ہو چکی ہو تی ہے تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ قرب قیامت میں وہ کہیں گے کہ انشاء اللہ ہم اس دیوار کو ہم کل ختم کر دیں گے تو جب انشاء اللہ کہیں گے کہ اللہ نے چاہا تو وہ دیوار اگلے دن ختم ہو جائے گی قرآن میں آتا ہے کہ وہ پھر زمین میں پھیل جائیں گے ، اس دیوار کے بارے میں جو اہم انکشاف آپ کیساتھ اس ویڈڈیو میں کرنے جا رہے ہیں وہ دیکھئیے ویڈیو مکمل دیکھیں اور آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کیساتھ بھی شئئیر ضرور کیجیے ویڈیو ملاحظہ کریں

FOLLOW US