Thursday January 23, 2025

پاکستانی لڑکی نے پا ک بھا رت کشیدگی کے با جو د بھارت جا کر بھارتی سکھ سے شادی کرلی

پاکستانی لڑکی نے پا ک بھا رت کشیدگی کے با جو د بھارت جا کر بھارتی سکھ سے شادی کرلی

سیالکوٹ، پٹیالہ(ویب ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی سے بے نیازپاکستانی لڑکی اور بھارتی نوجوان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق کرن سرجیت اور پرمیندر سنگھ کی شادی کی تقریب بھارتی شہر پٹیالہ میں ہوئی،27 سالہ سرجیت کرن کا تعلق سیالکوٹ کے علاقہ سمبڑیال سے ہے، وہ 7 مارچ کو سمجھوتہ ایکسپریس کے ذریعے پرمیندر سنگھ سے شادی کیلیے بھارت گئی تھی جہاں گزشتہ روز ان کی شادی سکھ رواج کے مطابق ہوئی۔پاکستانی دلہن اور بھارتی دولہا کی شادی پٹیالہ کے مقامی گوردوارہ صاحب میں ہوئی۔

FOLLOW US