Thursday January 23, 2025

شاد ی کی تقریب میں دلہن کی ایسی حرکت کے دلہا نے سینکڑوں لوگوں کے سامنے چانٹا دے مارا ویڈیو دیکھ کر آپ بھی چونک جائیں گے

شاد ی کی تقریب میں دلہن کی ایسی حرکت کے دلہا نے سینکڑوں لوگوں کے سامنے چانٹا دے مارا ویڈیو دیکھ کر آپ بھی چونک جائیں گے

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کی تقریبات کے دوران دلہا دلہن سمیت کئی لوگوں کا ہنسی مذاق ایک عام رواج ہے۔ چھوٹے موٹے چٹکلوںاور شرارتوں سے شادی کی تقریب کا لطف دوبالا ہوجاتا ہے اور بے ضرر اور ہلکے پھلکے مذاق کا برابھی نہیں منایا جاتا ۔ تاہم چین میں شاد ی کی تقریب کے دوران دلہن کی ایک ایسی ہی ہلکی سی شرارت اس وقت اس کے لئے

سینکڑوں لوگوں کے سامنے شرمندگی او ر بے عزتی کا باعث بن گئی جبکہ دلہانے اسے باراتیوں اور کیمرے کی آنکھ کے سامنے زناٹے دار تھپڑ رسید کر دیا۔ ڈیلی میل آن لائن نے اپنی رپورٹ کے ساتھ ا س واقعے کی ویڈیو بھی جاری کی ہے ۔ ملاحظہ کریں۔

ویڈیو دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں

FOLLOW US