اسلام آباد ائرپورٹ پر عجیب و غریب واقعہ پیش آیا!! مسافر جہاز میں بیٹھتے ساتھ ہی طیارہ گرنے کی دعائیں کرنے لگا، لیکن بعد میں مسا فر کیسا تھ ایسا کام کر دیا گیا کہ سو چا بھی نہیں تھا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ایئرپورٹ سے آسٹریلیا براستہ دبئی جانے والا مسافر کو بد دعا دینے پر آف لوڈ کر دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق خلیل نامی مسافر جہاز میں بیٹھتے ہی جہاز تباہ ہونے کی دعا کرنے لگاجس کے بعد پرواز ای کے 615 کے کپتان نے مسافر کو ساتھ لیجانے سے انکار کردیا۔فلائٹ کے کپتان نے اے ایس ایف کو طلب کیا اور اے ایس ایف نے مسافر خلیل کو جہاز سے باہر نکال دیا۔