Thursday January 23, 2025

ایک فوجی نے 1000 روپے کا ایزی لوڈ اپنے نمبر پر کروایا مگر غلطی سے وہ کسی اور نمبر پر چلا گیا ، اس نے پھر ایسا کیا طریقہ استعمال کیا کہ چند منٹوں میں 2000 روپے کا بیلنس اسکے نمبر پر ا?گیا ؟

ایک فوجی نے 1000 روپے کا ایزی لوڈ اپنے نمبر پر کروایا مگر غلطی سے وہ کسی اور نمبر پر چلا گیا ، اس نے پھر ایسا کیا طریقہ استعمال کیا کہ چند منٹوں میں 2000 روپے کا بیلنس اسکے نمبر پر ا?گیا ؟

ایک فوجی نے ایک ہزار کا بیلنس غلطی سے ایک نامعلوم نمبر پر بھیج دیا،احساس ہونے پر واپس منگوانے کی کوشش کی مگر،ناکام رہا تو فوجی کو ایک ا?ئیڈیا سوجھا اور اس نے اسی نمبر پر میسج بھیجا۔ ا?پ کو تحریک طالبان پاکستان میں شمولیت پر مبارکباد دی جاتی ہےا?پ نے ایک ہزار کا بیلنس قبول کرکے اپنی ممبر شپ کی توثیق کر دی ہے اور ا?پ کیلئے یہ خبر یقینی طور پر خوشی کا باعث ہوگی کہ ا?پ کا انتخاب

تنظیم کے فدائی ونگ میں ہو گیا ہے۔ ا?پ کو ٹریننگ کیلئے جلد ہی فون کر دیا جائے گا تھوڑی دیر بعد ہی فوجی کو دو ہزار کا بیلنس اس میسج کے ساتھ وصول ہوا کہ بھائی،موبائل چارجر پر لگا ہونے کی وجہ سے کال وصول نہیں کر سکا تھا،بہرحال دو ہزار کا بیلنس وصول کریں نیز مجھے معاف کردیں میری نہ صرف نظر کمزور ہے بلکہ ایک ٹانگ پولیو کی وجہ سے ناکارہ اور ایک ہاتھ پر فالج کا اثر ہے۔ میں ا?پ کے لیے بلکل بے کار انسان ہوں َ

FOLLOW US