Friday January 24, 2025

گھر خریدیں، بیوی مفت ملے گی گھر کی قیمت کیا ہے جان کر ہر کو ئی خریدنے کیلئے تیار ہو جائے

گھر خریدیں، بیوی مفت ملے گی گھر کی قیمت کیا ہے جان کر ہر کو ئی خریدنے کیلئے تیار ہو جائے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انڈونیشیامیں مفت بیوی کے ساتھ گھربرائے فروخت کے اشتہارنے سوشل میڈیاپردھوم مچادی ، 40سالہ بیوہ خاتون کے گھرفروخت کرنے کااشتہاردیاگیااورجس میں یہ بھی کہاگیاکہ گھرخریدنے والے کوبیوی مفت ساتھ ملے گی ۔انٹرنیٹ پرشائع ہونے والے اشتہارکی ابتدائی سطورمعمول کی طرح ہیں ،جس میں روزمرہ کے اشتہارات کی طرح

رہنے کے کمروں ،باتھ روموں ،بیڈرومز،پارکنگ کی جگہ اورمچھلیوں کے تالاب کاذکرکیاہے ،مگراس میں ایک انوکھی پیشکش بھی کی گئی ہے کہ جس کے مطابق جب آپ یہ گھرخریدیں گے توآپ کوگھرکی مالکہ سے شادی بھی کرناہوگی ۔اشتہارمیں چالیس سالہ مکان مالکہ وینہ لن کی ایک عددتصویربھی منسلک ہے ،جوکہ بیوہ ہے اورایک بیوٹی سیلون کی مالکہ ہے ،تصویرمیں وینہ کوگھرکے سامنے کارکی جانب جھکتے ہوئے دکھایاگیاہے ۔اشتہارات میں مذکورہے کہ قواعدوضوابط لاگوہیں اورصرف سنجیدہ خریداروں کے رابطہ کرنے کی شرط رکھی گئی ہے ۔مذکورہ گھرجزیراجاواکے جزیرے میں واقع ہے ،مارکیٹ میں اس کی قیمت 175000امریکی ڈالرہے ۔

FOLLOW US