Friday January 24, 2025

آخرکون ہے یہ ؟ 2018 میں یہ جوان لڑکی پاکستانی سوشل میڈیا پرکیوں چھائی رہی؟جانئے

آخرکون ہے یہ ؟ 2018 میں یہ جوان لڑکی پاکستانی سوشل میڈیا پرکیوں چھائی رہی؟جانئے

لاہور(ویب ڈیسک) رواں برس دبئی میں منعقد ایشیاءکپ کےتمام میچز کو دیکھنے والی کرکٹ کی بڑی مداح رضلا ریحان سب کی توجہ کا مرکز بنی رہیں اسٹیڈیم میں گھومتے کیمروں نے ان کو تمام میچز میں فوکس کیا ،، اور یوں دیکھتے ہی دیکھتے میچ کے دوران ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں،، سوشل میڈیا میں جو چیز ایک بار چھا جائے وہ لوگوں کے

ذہنوں سے نکلتی نہیں ،، ایسے ہی یہ لڑکی ہے جو اس سال سوشل میڈیا میں بے حد مقبول رہی،، رواں برس دبئی میں منعقد ایشیاءکپ کےتمام میچز کو دیکھنے والی کرکٹ کی بڑی مداح رضلا ریحان سب کی توجہ کا مرکز بنی رہیں اسٹیڈیم میں گھومتے کیمروں نے ان کو تمام میچز میں فوکس کیا ،، اور یوں دیکھتے ہی دیکھتے میچ کے دوران ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں،،اسکے علاوہ رواں برس پاکستان میں سوشل میڈیا پر متعدد تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئیں، ان میں سے کچھ پوسٹس تو ایسی بھی تھیں، جن پر صارفین نے کافی عرصے تک تبصرے کیے اور وہ موضوع گفتگو رہیں،، اداکارہ زارا نور عباس نے ایف این کے ایشیاء فیشن ویک پاکستان میں پہلی مرتبہ منفرد انداز میں ریمپ پر واک کی، لیکن یہ واک اتنی ‘تیز’ تھی کہ اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور مداحوں سمیت کچھ ماڈلز نے بھی ان کے انوکھے انداز کا مذاق اڑایا، جس پر اداکارہ نے بھی کرارا جواب دیا۔۔12 سالہ عمر عرشمان کی مدھر آواز نے بھی سوشل میڈیا پر ایسا جادو جگایا کہ سب ان کی آواز کے اسیر ہوگئے۔عرشمان نے عاطف اسلم کا گانا ’دل دیا گلاں‘ گایا تھا، جس کی ویڈیو متعدد افراد نے شیئر کی اور انہیں سراہا۔حتیٰ کہ خود عاطف اسلم بھی ننھے عرشمان کی آواز کے اسیر ہوگئے تھے۔

FOLLOW US