Friday January 24, 2025

21سالہ پا کستانی نو جوان کی محبت 41سالہ امریکی خا تو ن کو اپنے پا س کھینچ لا ئی، آتے ہی ایسا کام کر نے کی تیا ری شروع کر دی کہ ہر کو ئی حیران رہ گیا

21سالہ پا کستانی نو جوان کی محبت 41سالہ امریکی خا تو ن کو اپنے پا س کھینچ لا ئی، آتے ہی ایسا کام کر نے کی تیا ری شروع کر دی کہ ہر کو ئی حیران رہ گیا

سیالکوٹ: امریکی خاتون ہلینا پاکستانی لڑکے کی محبت کو شادی کے بندھن میں بدلنے سیالکوٹ پہنچ گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر بننے والی بیشتر دوستیاں ازدواجی زندگیوں میں تبدیل ہورہی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر بننے والی ایک اور دوستی شادی کے بندھن میں تبدیل ہونے والی ہے اور امریکی خاتون پاکستانی لڑکے

کی محبت میں سیالکوٹ پہنچ گئی ہے۔سیالکوٹ کے رہائشی 21 سالہ کاشف کی امریکا کی 41 سالہ خاتون ہلینا سے سوشل میڈیا کے ذریعے دوستی ہوئی جو بعد میں محبت میں بدل گئی، اور اب ہلینا اس دوستی کو شادی کے پاکیزہ رشتے میں بدلنے کے لئے پاکستان پہنچ چکی ہے۔کاشف کے مطابق شادی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور تقریب میں دولہے کے والدین سمیت عزیز و اقارب شرکت کریں گے جب کہ خاتون ہلینا شادی سے قبل باقاعدہ اسلام قبول کریں گی۔

FOLLOW US