Wednesday May 1, 2024

مجھے 118سال کی عمر میں بھی اولاد مل چکی ہے۔۔ ایک تو میں پیدل دو میل چلتا ہوں اور دوسری یہ ایک چیز روزانہ پیتا ہوں، ،،اب بھی شادی کی خواہش ہے لبنانی بوڑھے کی مردانگی نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا

لبنانی بوڑھے کی مردانگی نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا
بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) بڑھتی عمر کے ساتھ اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت میں کمی آنا شروع ہوجاتی ہے۔ اس لئے شادی کو ایک جوبن کی عمر میں کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے ۔ اور ڈھلتی عمر میں شادی سے گریز کرنے کا کہا جاتا ہے لیکن ایک لبنان کے ایک 125سالہ

شہری نے تو ایسا دعویٰ کر ڈالا ہے کہ شاید کئی لوگوں کو ان کی بات پر یقین نہیں آئے گا،۔ سلطان المل نامی یہ معمر ترین شخص اآج سے 7سال قبل یعنی 118سال کی عمر میں باپ بھی بن چکا ہے ۔ اور اب بھی شادی کی خواہش رکھتا ہے۔ اپنی صحت کے حوالے سے بتاتے ہوئے سلطان کا کہنا ہےکہ اس کے دو راز ہیں۔ ایک تو یہ کہ میں دو میل پیدل چلتا ہوں۔اور دوسرا میںروزانہ کارب(CAROB)، تھائی(THYME)، کوئنوا (QUINOA)، اینائز(ANISE)سے بنے قہوے کا ایک کپ روزانہ اللہ کی رضا کیساتھ پیتاہوں“۔سلطان کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ سوا صدی کی عمر کا یہ آدمی اب بھی نوجوان لڑکیوں کو گھور کر دیکھتا ہے۔

FOLLOW US