Sunday January 19, 2025

آدمی نے خود کو تھپڑ مارنے کے لیے خاتون کو نوکری پر رکھ لیا ۔۔ جانیے یہ شخص کون ہے اور یہ تھپڑ کیوں کھا رہا ہے ؟

آدمی نے خود کو تھپڑ مارنے کے لیے خاتون کو نوکری پر رکھ لیا ۔۔ جانیے یہ شخص کون ہے اور یہ تھپڑ کیوں کھا رہا ہے جس کے یہ خاتون کو پیسے بھی دیتا ہے؟انسان کی عجیب و غریب حرکت دیکھ کر کبھی کبھی دوسرے لوگ حیرانی کا مظاہرہ کرتے ہیں اور یہ سوچتے ہیں کہ آخر یہ ایسا کیوں کر رہا ہے۔اب ایک ایسا ہی شخص سامنے آیا ہے جس نے اپنے آپ کو تھپڑ مارنے کے لیے باقاعدہ طور پر ایک خاتون کو رکھ لیا ہے جس کو ہر تھپڑ کے بدلے میں ڈالر دیتا ہے۔ہندوستانی نژاد امریکی شہری منیش سیٹھی جو نجی کمپیوٹر پروگرامنگ کمپنی ‘پاولوک’ کے سی ای او ہیں جنہوں نے خود کو تھپڑ مارنے کے لیے ایک خاتون کی خدمات حاصل کرلیں۔

FOLLOW US