Saturday November 23, 2024

لڑکی خود اپنا رشتہ ڈھونڈنے نکل پڑی ۔۔ جانیں اس لڑکی کے بارے میں جو ہاتھ میں اپنی شادی کا اشتہار لیے گھوم رہی ہے

کنوارے کسی شخص کی شادی میں اگر تاخیر ہوجائے تو وہ ذہنی طور پر پریشان ہوجاتا ہے اور اس کی خواہش ہوتی ہے کہ کوئی اس کی زندگی میں بھی کوئی ہمسفر آئے۔ گلابو نام کی کنواری لڑکی بھی اپنے کنوارے پن سے پریشان آکر اور اپنی شادی نہ ہونے کی وجہ سے ہاتھ میں بڑا کاغذ لیے سڑکوں اور بازاروں میں لڑکے کی تلاش میں نکل گئی ہے۔ بڑے کاغذ پر ایک تحریر لکھی ہے جس پر لکھا ہے شدید کنواری ہوں، کوئی تو شادی کرلو ۔گلابو نامی لڑکی لاہور کی لبرٹی مارکیٹ میں لڑکے کی تلاش میں نکلی ہے۔ مذکورہ مارکیٹ میں لوگ شادی کی شاپنگ میں مصروف تھے لیکن وہیں بازار کی سیڑھیوں پر اداس گلابو ہاتھوں میں کاغذ کا ٹکڑا لیے بیٹھی ہوتی ہیں۔ دراصل گلابو اِحْتِجاجاً وہاں بیٹھی ہیں۔

بریگیڈئیر (ر) مصدق عباسی کو شہزاد اکبر کی جگہ مشیر احتساب بنائے جانے کا فیصلہ۔نوٹیفیکیشن آج جاری ہونے کا امکان

وہ ایک انٹرویو میں بتاتی ہیں کہ میری عمر بڑی ہوگئی لیکن مجھے کوئی 18 سال کا لڑکا نہیں مل رہا۔ وہ ایک انٹرویو میں بتاتی ہیں کہ میری عمر بڑی ہوگئی لیکن مجھے کوئی اٹھارہ سال کا لڑکا نہیں مل رہا۔ لڑکی انٹرویو میں بتاتی ہے کہ میری چالیس سال عمر ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 18 سال کی عمر کے لڑکے کے پاس کچھ نہیں ہوگا تو کیا ہوا مل کر کچھ اپنا کاروبار کرلیں گے کسی طرح گزارا ہوجائے گا۔ کنواری لڑکی نے مزید کیا کہا دیکھئے یہ ویڈیو۔

وزیر خزانہ شوکت ترین نے اگلے 3 ماہ تک بھی قیمتیں نیچے نہ آنے کی بری خبر سنادی

اب اگربلدیاتی انتخابات میں ہارگئے تو تحریک انصاف ہار گئی، پرویز خٹک ہارنے اور جیتنے کے ذمہ دارمتعلقہ اضلاع کے ایم پی ایزاور ایم این ایز ہوں گے

FOLLOW US