Sunday January 19, 2025

بھارت میں بھی ڈیرہ اسماعیل خان کے نام سے علاقہ آباد ہے،اس علاقے کےرہنےوالے لوگ سرائیکی زبان بولتےہیں ،انتہائی حیران کردینے والی رپورٹ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) تقسیم ہند اگرچہ دوقومی نظریے اور انتظامی ضروریات کی بنا پر ایک انتہائی ناگزیر اقدام تھا لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے لاکھوں لوگوں کو وہ علاقے ٹوٹے ہوئے دلوں کے ساتھ چھوڑنے پڑے جہاں پر وہ صدیوں سے مقیم تھے۔ ایسی ہی کہانی بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں واقع ڈیرہ اسماعیل خان سکینڈری سکول کی بھی ہے۔ درحقیقت ڈیرہ اسماعیل خان سے کئی خاندا ن تقسیم ہند کے وقت بھارت چلے گئے تھے۔ وہاں انھوںنے اس نام سے ایک سکول بھی بنوایا۔ اس علاقے میں مقیم ڈیرہ اسماعیل خان کی کمیونٹی آج بھی سرائیکی زبان بولتی ہے

FOLLOW US