جڑانوالہ: فروری کا یہ مہینہ آپ کی زندگی میں دوبارہ کبھی بھی نہیں آ سکتا ،کیونکہ ایسا 823سالوں میں میں ایک بار ہوتا ہے،حیران کن انکشاف کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کیا آپ جا نتے ہیں کہ فروری کا یہ مہینہ آپ کی زندگی میں دوبارہ کبھی نہیں آ سکتا کیونکہ اس سال 2021 یعنی فروری میں 4اتوار 4پیر 4منگل 4بدھ 4جمعرات 4جمعہ اور4ہفتہ ہو تے ہیں یہ ہر823سالوںکے بعد ایسا میں ایک بار ہوتاہے-واضح رہے کہ ماہ فروری ایک انوکھا مہین قر اردیا گیا ہے کیونکہ اس بار ہفتہ کے تمام ایام چار چار
مرتبہ آئیںگے۔ایک ہفتے بعد شروع ہونے والا ماہ فروری سال2021ء کا ایک انوکھا مہینہ ہوگا اس مہینے میں ہفتے کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے ۔ ماہ فروری کی ابتداء پیر کےدن سے ہو گی اس طرح پیر،منگل،بدھ،جمعرات،جمعہ،ہفتہ اور اتوار کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے ۔ ہفتہ کے سات ایام چار چار مرتبہ آنے سے کل28دنوں میں مہینہ مکمل ہوجائے گا ۔