Friday April 26, 2024

بھارتی چیف جسٹس ہائی کورٹ کی تقریب میں تقریر کے دوران پینٹ اتر گئی، ہزاروں افراد کے سامنے بے پردہ ہو گئے،ویڈیو وائرل ۔

اڑیسہ(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اڑیسہ کے چیف جسٹس ہائی کورٹ ایس مرلی دھڑکی کی تقریب میں تقریر کے دوران پینٹ اتر گئی۔۔سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی ریاست اڑیسہ کے چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس ایس مرلی دھڑ کی تقریب کے دوران تقریر شروع کرتے ہی پینٹ(پتلون) اتر گئی۔موصوف نے پینٹ کو اوپر کیااور بڑی ہی بے شرمی سے تقریر جاری رکھی ۔۔ واقعے کی ویڈیو ملاخطہ کریں

FOLLOW US