Monday January 20, 2025

کیا آپ کے ہاتھوں میں بھی یوں ب کی شکل بنتی ہے تو جان لیں کہ یہ آپ کے بارے میں کیا راز بتاتی ہیں؟

ہمارے ہاتھوں سے متعلق قدرت نے اتنے راز پوشیدہ رکھے ہیں جن کو ہر کسی کے لئے جاننا ممکن تو نہیں ہے۔ بہر حال ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ اگر آپ کے بھی ہاتھوں کی ہتھیلیوں میں ” ب” کی شکل بنتی ہے تو اپنی ذات سے متعلق چند اہم راز ضرور جان لیں ۔

جن لوگوں کے ہاتھوں میں ایسے ”ب” کی شکل بنتی ہے وہ بہت زیادہ حساس ہوتے ہیں۔
یہ بہت نیک اور شریف انسان ہوتے ہیں۔
یہ ثابت قدم ہوتے ہیں اور ہر معاملے میں اپنے دوستوں اور گھر والوں کا ساتھ دیتے ہیں۔
یہ محبت کرنے والے افراد ہیں، لیکن خود ظاہر کرنے میں شرم محسوس کرتے ہیں۔
یہ بہت زیادہ بولتے ہیں، لیکن ان کو اپنے متعلق اچھی باتیں دوسروں کو بتانے میں شرم آتی ہے۔
وقت کی پابندی کرنے والے افراد ہوتے ہیں۔
کامیابی کے پیچھے دوڑتے ہیں اور اس کے لئے ہر مشکل پریشانی کا ڈٹ کر سامنا کرتے ہیں۔

FOLLOW US