Sunday July 20, 2025

نیم برہنہ حالت میں اس لڑکے سے چپک کرکھڑی یہ لڑکی کون ہے؟؟؟؟ نام جان کر آ پ بھی کہیں گے،،، جیسے ماں باپ ویسی تربیت

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)فلم انڈسٹری میں اداکاروں کے خفیہ تعلقات کسی زمانے میں ایک راز ہوا کرتے تھے جنھیں حتیٰ الامکان چھپا کر رکھا جاتا تھا لیکن جیسے ہی کسی کو بھنک پڑ جاتی تھی ۔ سکینڈل کو اخباروں اور ٹی وی کی زینت بنا یا جاتا تھا اور اداکارو ں کو خاصی سبکی کا سامنا رہتاتھا لیکن اب زمانہ بدل گیا ہے۔ اب کوئی بھی نوجوان اداکارہ یا اداکار سوشل

میڈیا کو اپنے بوائے یا گرل فرینڈ سے متعارف کروانا اہم ضرورت سمجھتاہے ۔ تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ موضوع بحث بنا رہے اور خبروں میں نمایاں رہے۔ بھارتی اداکار چنکی پانڈے کی بھتیجی آلانا پانڈے بھی اس کی ایک تازہ مثال ہیں ۔ جو آج کل بھارت کی فیشن ڈیزائنر مونشیا جیاسن کے بیٹے ’یو ڈی ‘کو ڈیٹ کر رہی ہیں کیونکہ دونوں کو اکثر چھٹیاں مناتے ہوئے ایک ساتھ دیکھا گیاہے۔ دونوں کے سوشل میڈیا اکائونٹ پر ایسی ہی تصاویر نظر آتی ہیں۔آلانا فیشن کالج میں پڑتی ہیں ۔اور ان کی والدہ بپاشا باسو کی کالج فرینڈ ہیں۔