اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ بھی ان میں سے ہیں جو میکرونی اور پنیرکو بے پناہ پسند کرتے ہیں؟ اگر ہاں تو تو زرا خیال کریں۔ایک نئی تحقیق کے مطابق میکرونی اور چیز پاؤڈر میں فتھیلیٹس نامی خطرناک کیمیکلز کی بڑی مقدار پائی گئی ہے۔محققین نے پنیر کے 30 مختلف نمونوں کا فتھیلیٹس(پلاسٹک کا ایک گروپ جو پلاسٹک زیادہ لچکدار اور مضبوط بنانے کیلئے استعمال ہوتا ہے)کیلئے تجزیہ کیا۔تجزیے نے بتایا کہ قدرتی پنیر میں اس کیمیکل کی مقدار بہت کم ہوتی ہے جبکہ پروسیسڈ پنیر کی اشیاء میں بڑی مقدار ہوتی ہے۔یہ بھی پڑھیئے:ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ سب سے خوبصورت،
حسین اور منفرد نظر آئے جس کے لئے وہ مختلف کریموں کا استعمال اور طرح طرح کے نسخوں پر عمل کرتا ہے۔ تاہم اسے پھر بھی خاطر خواہ نتائج حاصل نہیں ہوتے۔ مثال کے طور پر آئلی جلد آج کل ایک عام سا مسئلہ بن گئی ہے اگر موازنہ کیا جائے تو ہر دوسرے شخص کی جلد آئلی ہوتی ہے۔آئلی جلد انسان کی خوبصورتی کو کافی حد تک متاثر کردیتی ہے اور چہرے کی تروتازگی کو تقریبا ختم کردیتی ہے۔ آج ہم اسی بات کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے آپ کے لئے آئلی اسکن سے چھٹکارا حاصل کرنے کے چند منفرد اور نایاب ٹوٹکے لائے ہیں جن پر عمل کرکے باآسانی آئلی جلد سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے۔