اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہر انسان کی خواہش ہے کہ وہ خوبصورت ہو اور اس کے آنے والے بچے بھی خوبصورت شکل و صورت کے مالک ہو . خوبصورتی اگرچہ ایک اچھی صفت ہے لکن اس سے زیادہ خوبصورت اچھے اخلاق ہے .لیکن ہمارے ہاں خوبصورتی سے مراد گورا رنگ مراد لیا جاتا ہے ہر عورت کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کا بچہ خوبصورت پیدا ہو، ہمارے ہاں چونکہ خوبصورتی سے مراد گورا رنگ لیا جاتا ہے. لہذا ایسا بچہ جس کا رنگ گورا ہو وہی خوبصورت سمجھا جاتاہے. ماؤں کی شدیدچاہت ہوتی ہے کہ ان کے بچے کا رنگ صاف اور گورا ہو‘ تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک پھل ایسا ہے جسے کھانے سے مائیں خوبصورت اور گورے چٹے بچوں کو جنم دے سکتے ہیں.تحقیق کے مطابق آم وہ پھل ہے جسے حمل میں کے دوران کھانے سے پیدا ہونے والے بچوں کارنگ گورا ہوتاہے. تاہم کسی بیماری میں مبتلا خواتین کو آم ڈاکٹرز کے مشورے سے استعمال کرنا چاہئیں. جبکہ بعض محققین کے مطابق خربوزہ یا عرف عام میں ہندوانہ ایسا پھل ہے جس کے کھانے سے ماں کے پیٹ میں موجود بچے کی رنگت صاف ہوتی ہے