حجامہ 72سے زائد بیماریوں سے نجات کا ذریعہ، حجامہ کرنیوالے کا کن دو علوم میں ماہر ہونا ضروری ہے، انتہائی مفید معلومات

       

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) حجا مہ ایک سنت علا ج ہے اور با قی سنتو ں کی طرح اس سنت کے لئے بھی صحیح علم کا ہو نا بہت ضروری ہے آج کل جگہ جگہ اور تقریبا ہر گلی میں لو گ حجا مہ کر رہے ہیں اور صحیح علم نہ ہونے کے با عث علا ج کے بجا ئے مرض کو مزید بگا ڑ رہے ہیںحجا مہ کو جدید میڈیکل سا ئنسی اُصولوں کے تحت کر نے کے لئے انا ٹومی اور فزیا لو جی کا علم ہو نا نہا یت ضروری ہے ان خیالا ت کا اظہار ڈاکٹر بلا ل احمد نے عثما نیہ انسٹیٹیو ٹ آف حجامہ ٹریٹمنٹ پریس والا با زار ٹا ؤن شپ لا ہور میںحجامہ اور جدید میڈیکل سا ئنس کے موضوع پر لیکچر دیتے ہو ئے کیا

انہوں نے بتا یا کہ جسم کے بعض مقا ما ت پر نروزاور خون کی نا لیاں انسا نی جلد کے بالکل قریب آجا تی ہیں اور انکو کٹ لگنے سے بہت زیا دہ نقصانا ت کا اندیشہ ہو تا ہے ۔انہوں نے بتا یا کہ حجا مہ سنت علا ج 72سے زا ئد بیما ریوں سے نجا ت کا ذریعہ ہے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ حجامہ لگوانے سے طبیعت میں نشاط آجاتا ہے خون صاف کرتا ہے اور حرام مغز کو فعال کرتا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
بریکنگ نیوز: دشمنوں کا کاری وار ۔ پاک فوج کے 15 جوان شہید ، پورا پاکستان سوگ میں ڈوب گیا
آذربائیجان کی فوج نے آرمینیا کی فوج کو میدان جنگ چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور کر دیا، دشمن فوج کے اسلحہ پر قبضہ بھی کر لیا
افسوسناک بریکنگ نیوز! جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں کا حملہ،کیپٹن عبداللہ ظفر شہید ہوگئے
پاک افغان بارڈر پر سرحد پارسے حملہ پاک فوج کا جوان شہید
ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ 11 سالہ بچی شہید۔ پاک فوج کا منہ توڑ جواب
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ

سپورٹس
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے وزیراعظم عمران خان نے کوششیں شروع کر دیں
نہ کوہلی نہ بابر ۔۔۔شعیب ملک 10 ہزار ٹی20 رنز بنانے والے پہلے ایشیائی بلے باز بن گئے
بڑھتی عمر کا اثر۔۔آئی پی ایل میں بیٹنگ کے دوران دھونی کھانستے اور ہانپتے نظر آئے
پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے انڈونیشین حریف کو ہرا کر ایشین باکسنگ ٹائٹل اپنے نام کرلیا
پاکستان کے محمد راشد نے بھارت کو شکست دیکر اخروٹ توڑنے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
زمبابوے کیخلاف ایک روزہ سیریز، قومی کرکٹ ٹیم نئے کپتان کیساتھ میدان میں اترے گی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy