Tuesday January 21, 2025

مغرب یا عشا کے بعد نبی کریم ﷺ کا بتایا ہو ا یہ مختصر سا وظیفہ کر لیں

جو اللہ اوراللہ کے رسول ﷺ پر ایمان لایا اس کے لئےضروری ہے کہ ان کے حکموں کا بھی پابند رہے اللہ کے حکم کومانے اس کےاوپرعمل کرے محمد ﷺ کے ہرطریقے کوہرادا کودل کی گہرائیوں سے محبت کے ساتھ تسلیم کرے۔ حضوراکرمﷺ کے پاس صحابہ بھی جاتے تھے پریشانیوں کو بھی لے کرجاتے تھے معاملات کے حل کے لئے بھی آپ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوتے تھے مسائل پوچھنے کےلئے بھی جاتے تھے

اورزندگی گزارنے کے طریقے معلوم کرتے تھے تو آپ ﷺ نے ایک غریب آدمی سے لے کر بادشاہ تک ہرآدمی کے زندگی گزارنے کے طریقے بتائے کوئی آدمی جاتا کہ ہمارے گھر کے اندررزق کی تنگی ہے۔ کاروبار نہیں ہے پریشان ہیں توآپ ﷺ کیا بتاتے فرمایا کرتے تھے سورہ واقعہ پڑھ لیا کرو یہ سورہ واقعہ ستائیسویں سپارے کہ اندر ہے۔ اورپھریہ کہتے تھے کہ میرا دل چاہتا ہے میرے ہرامتی کے سینے کے اندر یہ سورہ محفوظ ہوجائے اوربہت سارے صحابہ کے واقعات بھی ہیں۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بہت جليل القدر صحابی تھے۔ فاروق اعظم رضی اللہ عنہ اپنے دورے خلافت میں ان کا جو مہانہ معاوضہ تھا ان کی جو تنخواہ تھی وہ روک دی اوردل میں سوچا کہ وہ میرے پاس آئیں گے اور آ کے میرے پاس مطالبہ کریں گے کہ میرے کام کا معاوضہ کیوں نہیں دیاجب انہیں پتہ چلا کہ فارق اعظم رضی اللہ عنہ نے میرا مہینہ کا معاوضہ روک دیا ہے بند کردیا ہے فوراً اپنے گھرگئے جا کر بچیوں سے کہا کہ آج کے بعد تم سب نے سورہ واقعہ پڑھنی ہے انہوں نے پڑھنی شروع کردی چھ مہینے گزرگئے فاروق اعظم رضی اللہ عنہ انتظار کررہے ہیں کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ میرے پاس تشریف لائیں گے اورآ کر مجھے کہیں گے کہ آپ نے میرا معاوضہ کیوں روکا وہ گئے نہیں اورآخر کارفاروق اعظم رضی اللہ عنہ کو خود بلانا پرا اور بلایا اورپوچھا کیا آپ نے اپنے لیے کوئی اسٹاک جمع کر کے رکھا تھا چھ مہینے ہوگئے آپ نے کوئی رابطہ ہی نہیں کیا میرے ساتھ توانہوں نے فرمایا جیسے ہی مجھے پتہ چلا کہ آپ نے میری تنخواہ بند کردی تو میں نے گھر میں بچیوں سے جا کر بتایا کہ یہ حضورنبی اکرم ﷺ کا بتایا ہواعمل ہے کوئی معمولی چیز نہیں سورہ واقعہ پڑھو اللہ اس کی برقت سے مجھے روزے

دے رہے ہیں تم نے اپنا دروازا بند کیا لیکن اللہ نے تو نہیں بند کیا وہ دروازا توکھلا ہے توآپ گھر کے اندر تمام افراد مل کر جو بھی قرآن پاک پڑھا ہوا ہے سورہ واقعہ رات کو پڑھ لیا کریں آپ مغرب کے بعد پڑھ لیں عشاء کے بعد پڑھ لے رات کو سونے سے پہلے پڑھ لیں آپ یہ معمول بنا لیں گے تو انشاء اللہ تعالی آپ کے گھروں کے اندر رزق کی تنگی کبھی بھی نہیں ہوگی اوردوسری بات یہ سمجھے جو بات آدمی کہتا ہے اس بات پراس کا عمل ہوتواس کا فائدہ بھی زیادہ ہے ایک تو قرآن پاک پڑھنے کا ثواب وہ تو مستقل ہے ہی ہے۔ دس گناہ معاف ہوتے ہیں دس درجات بلند ہوتے ہیں اورنام اعمال میں دس نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں اوراس کے ساتھ ساتھ اللہ دنیا کی پریشانی کو بھی دورکردیتے ہیں آپ اپنے بچوں سے بھی کہیں اس سورہ کو پڑھنے کے لئے اور خود بھی پڑھیں یہ نہیں کے گھر میں صرف ایک آدمی ہی پڑھ رہا ہے سارے پڑھیں اگرایک آدمی پڑھے گا تواس کا بھی فائدہ ہے لیکن اگر سارے گھر کے پڑھیں گے تواس کا اورفائدہ بڑھ جائے گا اس لئے اس وظیفہ پراس لئے عمل کریں کہ یہ وظیفہ ہمارے پیارے بھیﷺ کا بتایا ہوا ہے عام آدمی کا بتایا ہوا نہیں ہے اورمیں آمید کرتا ہوں آپ سب اس پرعمل کو ظرورکریں گے اوراس وظیفہ کوزیادہ سے زیادہ شئیربھی کریں گے جوجو بھی آپ کی یہ بات سن کرعمل کریں گے ان کا بھی فائدہ ہوگا اورآپ کا بھی فائدہ ہوگا انسان لالچی ہے دنیا کے فائدے کے لئے تولالچ کرتا ہے آخرت کے فائدے کے لئے لالچ کرو جو فائدہ ہمیشہ کے لئے ہے دنیا میں کچھ مل بھی گیا توعارضی کے لئے ہے اس لیے یہی اللہ تعالی سے مانگیں کہ اللہ دنیا میں بھی اپنی نعمتوں سے سرفرازفرما اورآخرت کی نعمتوں سے بھی مالامال فرما۔

FOLLOW US