Tuesday January 21, 2025

ایک فقیر نے ایک امیر آدمی سے کہا اگر مجھے تمہارے گھر میں مو ت آ جائے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ )ایک فقیر نے ایک امیر آدمی سے کہا اگر میں آپ کے گھر میں مو ت آ جائے تو تم میرے سا تھ کیا سلوک کرو گے امیر آدمی نے فوراً سے جواب دیا کہ تمہیں کفن دے کر دفنا دو نگا ،اتنے میں فقیر بو لا کہ ابھی میں زندہ ہو ں مجھے پہننے کیلئے کپڑے دے دو اور جب میں مر جا ئو ں تو بے شک بغیر کفن کے مجھے دفنا دینا ،یہ ہم لو گو ں میں

سے بہت سے افراد کی داستان ہے کہ جب تک ہم زندہ ہیں ایک دوسرے کی قدر نہیں کر تے لیکن مر نے کے بعد ایک دوسرے کیلئے آگے برھ کر نیکیا ں کر نے لگتے ہیں اگر کسی کو قدر کر نی ہی ہے تو زندگی میں کرو ۔

FOLLOW US