Wednesday January 22, 2025

مچھروں کوکونسابلڈگروپ زیادہ پسندہے؟ تحقیق میں دلچسپ انکشاف

ماہرین حیاتیات نے تحقیق کی کہ مچھرکن لوگوں میں زیادہ حملہ آور ہوتے ہیں تو انکشاف ہوا کہ سب سے زیادہ نشانہ وہ لوگ بنتے ہیں جن کا خون Oگروپ سے تعلق رکھتا ہے۔دوسرے نمبر پر B گروپ اور تیسرے نمبر پر A گروپ کے لوگ مچھروں کا نشانہ بنتے ہیں ۔ اس پسندیدگی کی وجہ مختلف بلڈ گروپ کے لوگوں میں پائی جانے والی مختلف قسم کی پروٹین کو قرار دیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق ہمارے جسم کی جلد سے خارج ہونے والے مادے ہمارے بلڈگروپ کے بارے میں مچھروں کو خبر کر دیتے ہیں اور پھر وہ اپنے پسندیدہ گروپ والے افراد کو زیادہ سے زیادہ نشانہ بناتے

FOLLOW US