Wednesday January 22, 2025

حضوراکرم ؐ کی پیش گوئی پوری ہونے کاوقت آگیا متحدہ عرب امارات اورسعودی عرب تک احتجا ج نہ پہنچے،سوڈان نے 3ارب ڈالرز کی پیش کش ٹھکرادی،عرب سپرنگ کااحتجاج کن ملکوں میں پہنچنے والاہے؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک )معروف امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ نے متحدہ عرب امارات اورسعودی عرب کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔امریکی اخبارمیں ایک آرٹیکل پوسٹ کیاہے جس میں کہاگیاہے کہ سوڈان میں ہونے والااحتجاج سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کواپنی لپیٹ میں لے سکتاہے۔سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کے اعلیٰ حکام کی

ایک میٹنگ ہوئی ہےجس میں سوڈان میں ہونے والے احتجاج کے حوالے سے گفتگوکی گئی اورخدشہ ظاہرکیاگیاکہ کہیں یہ احتجاج ہم تک نہ پہنچ جائےان دونوں ممالک نے سوڈان کوتین ارب ڈالرکی امداددی اورکہاکہ یہ ہماری طرف سے تحفہ ہےلیکن احتجاج کرنےوالوں نےکہاکہ ہم ملک چلانے کے لیے کسی صورت سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کاپیسہ نہیں لے لیں چاہیں ہم بھوکے کیوں نہ مرجائیں سوڈان میں شدیداحتجاج کے بعدوہاں طویل عرصے سے حکومت کرنےوالے صدرعمرالبشیرکی حکومت چارماہ کے اندرختم ہوگئی۔سوڈان میں اب ہنگامی صورتحال ہے اوروہاں سول وارہونے کاخطرہ ہےاوریہ احتجا ج اب بڑھتے بڑھتے سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کوبھی اپنی لپیٹ میں لے سکتاہے۔

FOLLOW US