Thursday January 23, 2025

’’نصر من اللہ و فتح قریب‘‘ بھارت کی ایک ایسی حرکت کہ پاک فوج کے صبر کا بند ٹوٹ گیا ،خوفناک ایٹمی میزائل چلا دیا ، ہندوستان کے مندروں میں پوجا پاٹشروع ہو گئی، وزیر اعظم عمران خان نے بھی خاموشی توڑ دی

’’نصر من اللہ و فتح قریب‘‘ بھارت کی ایک ایسی حرکت کہ پاک فوج کے صبر کا بند ٹوٹ گیا ،خوفناک ایٹمی میزائل چلا دیا ، ہندوستان کے مندروں میں پوجا پاٹشروع ہو گئی، وزیر اعظم عمران خان نے بھی خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کی ایک ایسی حرکت کہ پاک فوج کے صبر کا بند ٹوٹ گیا ،خوفناک ایٹمی میزائل چلا دیا ، ہندوستان کے مندروں میں پوجا پاٹشروع ہو گئی ۔۔۔ پاکستان نے شارٹ رینج بیلسٹک میزائل نصر کا ایک اور کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق تربیتی مشقوں میں 24 جنوری کو بیک وقت 4 نصر میزائل داغے گئے،28 اور 31 جنوری کو سنگل شاٹس فائر کئے گئے،نصر میزائل ہمسایہ ملک میں موجود کسی بھی اینٹی بیلسٹک میزائل

سسٹم کو شکست دے سکتا ہے۔میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ میزائل تجربہ جاری جنگی مشقوں کے دوسرے مرحلے میں کیا گیا۔ تجربہ پڑوسی ملک کے میزائل پروگرام کو سامنے رکھ کر کیا گیا۔نصر میزائل زمین سے زمین پر کم کم فاصلے پر نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ چئیرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی میزائل کے تجربے پر موجود تھے۔اعلی عسکری حکام اور سائنسدان بھی میزائل تجربے کے موقع پر موجود تھے۔ اہم سنگ میل عبور کرنے پر جنرل زبیر محمود حیات نے سائنسدانوں اور ٹیم کو مبارکباد دی۔ وزیراعظم عمران خان اور صدرِ مملکت نے بھی انجئینرز کو کامیاب تجربے پر مبارکباد دی۔ واضح رہے کچھ روز قبل بھی پاکستان نے زمین سے زمین مارکر کرنے والے بلیسٹک میزائل نصر کی تربیتی لانچ کا کامیاب تجربہ کیا تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے زمین سے زمین مارکر کرنے والے بلیسٹک میزائل نصر کا کامیباب تجربہ کر لیا ہے۔ بلیسٹک میزائل نصر سے آپریشنل صلاحیت میں اضافہ ہو گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل تجربہ پاکستان کی آپریشنل استعداد بڑھانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا تھا کہ زمین سے زمین تک مختصر فاصلے تک مارک کرنے والے نصر میزائل کا تجربہ کیا گیا جو کہ کامیاب رہا،نصر میزائل انتہائی کامیابی سے ‘شوٹ اینڈ اسکوٹ ویپن سسٹم کا حامل ہے۔ویپن سسٹم بھرپور دفاعی صلاحیت کاحامل ہے۔ نصر میزائل بلیسٹک میزائل،ا ئیر ڈیفنس سسٹم کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔تجربے سے آرمی اسٹریٹجیک فورسز کمانڈ کی صلاحیت میں اضافہ ہو گا،سی جے سی ایس سی جنرل زبیر محمود حیات نے تجربے کا مشاہدہ کیا۔جب کہ وزیراعظم عمران خان، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور سروسز چیفس نے پاک فوج کو کامیاب تجربہ کرنے پر مبارکباد پیش کی ۔

FOLLOW US