Friday January 24, 2025

اگر آپ کے پاس رہنے کی جگہ یا روزی کا ذریعہ نہ ہو تو یہ والی آیت پڑھیں اور پھر کمال دیکھیں

اگر آپ کے پاس رہنے کی جگہ یا روزی کا ذریعہ نہ ہو تو یہ والی آیت پڑھیں اور پھر کمال دیکھیں

اگر آپ کے پاس رہنے کی جگہ یا معاش نہ ہو‘ روزی کا ذریعہ نہ ہو‘ آپ رزق سے تنگ ہیں یا مسافر ہیں اور سامان آپ کے پاس کچھ نہیں ہے تو درج ذیل آیت کو اول و آخر درود شریف ایک سو اکیاون مرتبہ روزانہ پڑھ لیا کریں۔جب تک تمام مسائل حل نہیں ہوتے اس آیت کو روزانہ پڑھنے کامعمول بنالیں۔وَلَقَدْ مَکَّنّٰکُمْ فِی الْاَرْضِ وَجَعَلْنَا لَکُمْ فِیْہَا مَعٰیِشَ قَلِیْلًا مَّا تَشْکُرُوْنَ ﴿الاعراف۱۰)شادی بیاہ ایک پیچیدہ معاملہ ہے۔ عمر بھر کا تعلق استوار کرنے سے پہلے نوجوانوں کے ذہن

میں بہت سے سوال ہوتے ہیں اور کئی طرح کی مشکلات ان کی راہ میں حائل ہوتی ہے۔ آپ بھی ضرور ان سوالات و مشکلات سے آگاہ ہوں گے البتہ کراچی سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی کو جو مسئلہ درپیش ہے

FOLLOW US