Wednesday January 22, 2025

حضورپاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص فجر کی نماز کے بعد صرف تین مرتبہ یہ دُعا پڑھے گا اللہ تعالی اسکی چار بیماریوں کو دُورکر دے گا

حضورپاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص فجر کی نماز کے بعد صرف تین مرتبہ یہ دُعا پڑھے گا اللہ تعالی اسکی چار بیماریوں کو دُورکر دے گا

جو لوگ ایمان والے ہیں وہ فجر کی نماز کے بعد یہ تسبیح پڑھے گئے تو اللہ پاک کی ذات ان لوگوں کو چار بیماریوں سے محفوظ رکھ گا اور ان بیماریوں سے نجات مل جائیگی چار بیماریوں میں جو بیماری سب سے پہلے ہے وہ پاگل پن ہے جب آپ یہ تسبیح پڑھنے گئے تو آپکو کسی طرح کی ذہنی بیماری نہیں ہوگی اللہ تعالی آپ کو پاگل نہیں بنائے گا بزرگوں کا کہنا

ہے جن لوگوں کو مرگی یا بھولنے کی عادت ہے وہ بھی اس تسبیح سے شفایاب ہوسکتے ہیںاور دوسری بیماری کوڑھ پن کی ہے یہ تسبیح پڑھنے سے آک کو کبھی بھی جلد کی بیماری نہیں ہوگی اگر کسی کے چہرے پر دانے ،پھنسی وغیرہ نکل آئے یا انکارنگ کالا ہو جائے تو وہ بہن بھائی بھی اس تسبیح کو ضرور پڑھیں ۔تیسری بیماری اندھے پن کی بیماری ہے اگر آپ کی نظر کم ہے تو آپ اس تسبیح کو ضرور پڑھیں چوتھی بیماری فالج کی ہے جس بھائی یا بہن کے ہاتھ پائوں اچانک کام کرنا چھوڑ جائے تو وہ بھی اس تسبیح کو ضرور پڑھیں آیئے میں آپ بہنوں اور بھائیوں کو بتاتا ہوں کہ وہ تسبیح کون سی ہے(سبحان اللہ عظیم و بحمدہ ولا حول ولا قوۃ الا باللہ)یہ تسبیح ہر روز تین مرتبہ فجر کی نماز کے بعد پڑھیں تو ان چار بیماریوں سے مکمل طور پر نجات مل جائے گی

FOLLOW US