Friday January 24, 2025

قرآن حکیم کی ایک مختصر سی آیت جس سے آپ اپنی زندگی کی سب سے بڑی مشکل ختم کر سکتے ہیں ۔۔ صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں

قرآن حکیم کی ایک مختصر سی آیت جس سے آپ اپنی زندگی کی سب سے بڑی مشکل ختم کر سکتے ہیں ۔۔ صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قرآن حکیم نہ صرف رہتی دنیا تک کیلے مشعل ہدایت ہے بلکہ اس کی ہر ایک آیت بنی نوع انسان کیلئے اس کی مشکلات کا حل بھی ہے ۔ محاورہ ہے کہ جہاں ایک سے زائد برتن ہوں تو کھٹکتے ہی رہتے ہیں اور ایسا ہی کچھ بعض اوقات میاں بیوی کے درمیان بھی ہوتا ہے ، اگر میاں بیوی کے درمیان اختلاف پایا جارہا ہو یا کوئی ایک

دوسرے کی طرف توجہ نہ دے رہاہو تو اس کا حل قرآن مجید کے دل یعنی سورۃ یسین میں ہے ۔ عزت و تکرین کیلئے: اس سورہ پاک کا ورد کرنے والا شخص مخلوق خدا کی نظروں میں عزت و تکریم پاتا ہے۔ شرف آفتاب میں انگشتری پر کندہ کرواکر پہننے سے لوگ تعظیم کرتے ہیں۔ خیر و برکت حاصل ہوتی ہے۔ غربت، افلاس، تنگی دور ہوجاتی ہے۔ اگر کسی کی بیوی تنگ دل ہو، گھر کے کاموں میں توجہ نہ دیتی ہو، عزت نہ کرتی ہو، ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتی ہو تو متواتر سات دن تک سات مرتبہ سورہ یٰسین کو پڑھ کر دم کریں۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو مثالی بیوی کے روپ میں سامنے آئے گی۔ ہر روز نماز عشا کے بعد 11 مرتبہ پڑھے تو سینہ نور سے منور ہوجائے گا :-

FOLLOW US