Friday January 24, 2025

آج رات کتنے بجے چا ند خا نہ کعبہ کے آئین اوپر ہو گا ؟ پا کستا نی مسلمان انتظار میں بیٹھ گئے

آج رات کتنے بجے چا ند خا نہ کعبہ کے آئین اوپر ہو گا ؟ پا کستا نی مسلمان انتظار میں بیٹھ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک)ہفتے اور اتوار 15، 16ربیع الاول کوآدھی رات کے بعد چاند خانہ کعبہ کے اوپر نظر آئے گا۔ نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق آج رات 12بج کر 28منٹ پر سعودی وقت کے مطابق چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا اور پاکستانی وقت کے مطابق یہ منظر 10بج کر28منٹ پر دیکھا جا سکے گا جبکہ اتوار کی رات نصف شب کے بعد 1بج کر 31منٹ پر چاند خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا جبکہ پاکستان کے لوگ چاند کو 11بج کر 31منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر دیکھ سکیں گے ۔

FOLLOW US