Sunday January 26, 2025

پاکستان کی کتنے فیصد خواتین سیگریٹ نوشی کرتی ہیں تفصیلات جان کر آپ کا منہ کھلے کا کھلا رہ جائے گا

پاکستان کی کتنے فیصد خواتین سیگریٹ نوشی کرتی ہیں تفصیلات جان کر آپ کا منہ کھلے کا کھلا رہ جائے گا

سرگودھا(آئی این پی) سرگودھا اور گردونواح میں سگریٹ نوشی‘ گٹکا کی تیاری و فروخت کے باعث لوگ بڑی تعداد میں منہ کے کینسر میں مبتلا ہورہے ہیں پاکستان میں 45 فیصد مرد اور 22 فیصد خواتین سگریٹ نوشی کرتے ہیں جبکہ گٹکا اور سپاری کے استعمال سے منہ کا کینسر ہورہا ہے اس سے گلے کی شریانیں سکڑ جاتی ہیں جس سے سانس لینا مشکل ہوجاتا ہے اور یہی کینسر کا موجب بنتی ہے ماہر امراض ناک کان

گلا ڈاکٹر خیل رانا کا کہنا ہے کہا سپاری اور گٹکا کیساتھ ساتھ سگریٹ کی وجہ سے لوگوں کی بڑی تعداد منہ کے کینسر میں مبتلا ہورہی ہے خصوصاً نوجوان لڑکیاں اور لڑکے سپاری کا بے جا استعمال کررہے ہیں جس سے بچاؤ کےلئے حکومت کو فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔

FOLLOW US