Monday January 27, 2025

نبی کریم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے جو آدمی گھر میں داخل ہوتے وقت تین باتوں کا اہتمام کرے گا رزق اس کے دروازے توڑ کر آئے گا

نبی کریم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے جو آدمی گھر میں داخل ہوتے وقت تین باتوں کا اہتمام کرے گا رزق اس کے دروازے توڑ کر آئے گا

اسلام آباد (نیو زڈیسک ) حضورکریم ؐ کا ارشاد گرامی ہے جو آدمی گھر میں داخل ہوتے وقت تین باتوں کا اہتمام کرے گا ،رزق اس کےدروازے توڑ کر آئے گا ۔پہلا وہ گھرمیں داخل ہوتے وقت السلام و علیکم و رحمتہ اللہ کہے خواہ سامنے کوئی موجود ہو یا نہ ہو ، اس کے بعد ایک مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھے اور پھر مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے ۔

FOLLOW US