Monday January 27, 2025

ایک ایسا وظیفہ جس کو اگر پانی میں دم کر کےپی لیں ، قیامت تک کوئی بھی تعویز اثر نہیں کرے گا

ایک ایسا وظیفہ جس کو اگر پانی میں دم کر کےپی لیں ، قیامت تک کوئی بھی تعویز اثر نہیں کرے گا

ایک ایسا وظیفہ جس کو اگر پانی میں دم کر کےپی لیں ، قیامت تک کوئی بھی تعویز اثر نہیں کرے گاآج میں آپ کے لیے ایک مجرب وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوںجس کی برقت سے آپ پر کیا ہوا جادو ٹونا یا کسی رشتے دار نے یا کسی عزیز نے کیا ہوتو وہ زائل ہو جائے گا اس کا اثر انشاء اللہ ختم ہو جائے گا آج کل کے دور میں یہ جادو ٹونا بہت عام ہو گیا ہے خاص تور پر اپنے عزیز ہی ہوتے ہیں جو یہ ہرکت کرتے ہیں جیسا کہ اگر کسی کے بیٹے ہوں تو دوسرے رشتے داروں کو تکلیف ہوتی ہے کہ اس کے بیٹے ہوگئے ہیں اس کے بیٹے جوان ہیں اس کے بیٹوں کواچھی ملازمت مل گئی ہےاس کی بچیاں ہے ان کے اچھے رشتے آنے لگےہیں یا ان کے کاروبار میں اضافہ ہو رہا ہے ان کے گھر میں سکون ہے امن ہے تو اس سلسلے میں گھر کے افراد یعنی کے اپنے عزیز زیادہ ملوس ہیں اس میںسارے ایک دوسرے

سے حسد کر رہے ہوتے ہیں اس سلسلے میں ان تمام نقصان سے بچنے کے لیے قرآن پاک کا ایک ازمودہ وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوںیہ دو سورتیں ہے قرآن پاک کی یہ سورتیں اس وقت حاضر ہوئی جب یہودیوں نے آپ ۖ پر جادو کرنے کی کوشش کی ان دو سورتوں کی تلاوت اور ان سے دم کرنا جادو کے اثرات دورکرنے کے لیے بہت بہترین عمل ہے یہ سورتیں قرآن پاک کی آخری دو سورتیں ہیںسورہ فلک اور سورہ الناس ہیںان سورتوں کے بارے میں حدیث میں ہے کہ ان سورتوں کا دم کرنا جادو کے اثرات کو زائل کرنے کا سب سے بہترین عمل ہے ۔خود حضور اکرم ۖ رات کو ان سورتوں کی تلاوت کر کے اپنے ہاتھوں پر دم کر کے پھر ان ہاتھوں کو پورے جسم پر پھیر لیتے تھے یہ آپ ۖ کو اس وقت وہی کے تور پر بتایا گیا تھا جب یہودیوں نے آپ ۖ پر جادو کیا تھاآپ ۖ نے جب ان سورتوں کو پڑھا تو اللہ پاک نے ان پر جادو کے اثر کو زائل کر دیا۔ ان سورتوں کے بہت زیادہ فضائل ہیں اگر آپ ان سورتوں پر عمل کریں تو آپ کے گھر میں ہر قسم کی لڑائی جگراہر قسم کا فتنا فسادکسی بھی قسم کی پریشانی کے لیے اگر آپ ان سورتوں کو پڑھ کے پانی پر دم کر کے پی لیں گے تو اللہ پاک تمام طرح کی لڑائیاں ختم فرما دیں گےاس کے علاوہ اگر آپ کے گھر جادو ہے تو پانی پر دم کر کے آپ اس پانی کو گھر کے چاروں کونوں پر چھڑکیں تو آپ کے گھر میں موجود جادو کے اثرات انشا ء اللہ ختم ہو جائیں گے اگر آپ کی اولاد نا فرمان ہے تو پانی پر دم کر کے اپنی اولاد کو پلادیا کریں گے تو آپ کی اولاد آپ کی آنکھوں کی ٹھندک بن جائے گی ۔اور اس عمل کو آپ ہر نماز کے بعد کرنے والے بن جائیں تو زندگی بھر آپ کے اوپر نہ کوئی جادو نہ کوئی تعویزکوئی چیز آپ کے اوپر اثر نہیں کر سکے گی آپ نے یہ عمل کرنا کچھ ایسے ہے کہ تین مرتبہ سورہ فلک اور تین مرتبہ سورہ الناس پڑھ کر آپ نے پانی پر دم کرنا ہے اور اس پانی کو چاروں کونوں پر چھڑک دینا ہے گھر کے سارے کونوں میں چھڑکناہے یہ عمل کسی بھی وقت کر سکتے ہیں اور اس عمل کو روزانہ کریں گے تو بہتر ہے اگر روز صبح آپ کریں گے تو اللہ پاک سارا دن جادوٹونے اور تعویز جیسے پریشانی سے اللہ پاک آ پ کو محفوط فرمائیں گے اسی طرح تین تین مرتبہ ان سورہ کو پڑھ کر پانی پر دم کر کے پانی کو اس پانی میں مکس کر دیں جس پانی میں سار ے گھر والے افراد پانی پیتے ہیں جیسے جیسے سارے گھر والے یہ پانی پیتے جائیں گے آ پ کے گھر کی ساری لڑائی جگرے یا فتنا فساد ختم ہو کر ہر گھر والا ایک دوسرے سے پیار محبت کرنے لگے گیں

FOLLOW US