Saturday May 18, 2024

قیامت کی 15نشانیاں جوپوری ہوچکیں اب آسمان پھٹنے کاانتظاکرو

قیامت کی 15نشانیاں جوپوری ہوچکیں اب آسمان پھٹنے کاانتظا کرو

مولاناطارق جمیل کے اپنے ایک بیان میں کہاکہ جب عرب کے بدوایک دوسرے سے اونچی اونچی عمارتیں بنانے کے مقابلے کریں گے جیساکہ اب ہورہاہے اورمائیں اولادکے ہاتھوں ذلیل ہوں گی تواللہ تعالیٰ قیامت کوقائم کردے گا۔حضرت علی نے کہاتھاکہ کفرسے حکومتیں چل سکتی ہیں لیکن ظلم سے نہیں چل سکتیں ۔ظالم معاشرہ پنپ نہیں سکتاعروج نہیں پکڑ

سکتا۔حضوراکرم ؐ سے پوچھاگیایارسول اللہ ؐ قیامت کب آئے گی توآپ ؐ نے فرمایاکہ اللہ تعالیٰ کومعلوم ہے صحابہ نے کہاکہ کوئی نشائی توآپ ؐ نےفرمایاجب مائوں کوذلیل کیاجائےگا۔توقیامت آجائے گی۔آپ ؐ نے دونشانیاں بتائیں اوردونشانیاں آج موجودہیں کہ جب عرب کے بدولمبی لمبی عمارتیں بنانے کے مقابلے کریں گےاورجب مائیں ذلیل ہوں گی اولادکے ہاتھوںتومیرارب قیامت کوقائم کردے گا۔یہ کائنات کیسے ٹوٹے گی حضوراکرم ؐ نے بتادیاکہ جب حکمران سرکاری خزانہ لوٹ لیں گے اورجب لوگ امانت ہڑپ کرجائیں گےاورجب مالدارلوگ زکواۃ دیناچھوڑ دیں گےاورجب علما بادشاہوں کی چوکھٹ پرسجدے شروع کردیں گےاوراللہ کی چوکھٹ کوبھول کربادشاہوں کی چوکھٹ پرجاکرعلم کوبیچیں گےاورجب لوگ بیویوں کادم بھریں گے اورمائوں کے نافرمان بن جائیں گے دوست کوگلے لگائیں گے اورباپ کودھکے دیں گے۔اورقبیلے کاسردارنافرمان ہوگااورحکومت نکمے ذلیل انسانوں کے ہاتھ میں ہوگی۔ایک دوسرے کوسلام بھی کریں گے اوردل میں بغض بھی بھراہوگا۔اورمساجدفرقہ واریت کامرکز بن جائیں گی۔مزید تفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ فرمائیں۔

FOLLOW US