Monday January 27, 2025

نماز سے پہلے وضو میں کیا حکمت ہے ؟

نماز سے پہلے وضو میں کیا حکمت ہے ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے ایک میڈیکل ادارے نے تحقیق کی ہے کہ نماز کی ادائیگی سے کیا فوائد اور نقصانات ہو سکتے ہیں اس تحقیق کے دوران ہوشروباء انکشافات منظر عام پر آئے ہیں۔ اس ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نماز ایک مکمل جسمانی ورزش ہے جو بہت ساری بیماریوں کا علاج ہے جبکہ نماز سے پہلے وضو کرنا بھی بلڈ

پریشر، جلد کی بیماریوں سمیت بہت ساری بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ اس تحقیقاتی رپورٹ میں نماز کے دوران سجدے کے حوالے سے بھی خاص طور پر بتایا گیا ہے کہ سجدہ ایک مکمل ورزش ہے اور دن میں بار بار سجدہ کرنے سے کمر کی درد نہ صرف روکی جا سکتی ہے بلکہ جو اس تکلیف میں مبتلا ہیں وہ سجدہ کو ورزش کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔

FOLLOW US