لندن : قرآن پاک مسلمانوں کے لیے بھیجی گئی آخری آسمانی کتاب ہے جسے اللہ تعالیٰ نے اپنی آخری پیغمبر حضرت محمد ﷺ پر نازل کیا۔ قرآن پاک سے متعلق ایک برطانوی شہری کے الفاظ گذشتہ روز سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اس ویڈیو میں برطانوی شہری کا کہنا تھا کہ قرآن پاک میری پسندیدہ کتاب ہے۔میں نے قرآن پاک پڑھا تو میں روتا رہا، میں اسے دن میں دو مرتبہ پڑھتا ہوں، اور یہ ہمیشہ میرے سرہانے پر ہوتا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ایک مرتبہ میں جہاز میں بیٹھا تھا ، کہ میرے ساتھ بیٹھا ایک شخص جہاز لینڈ کرنے کے بعد اپنی کتاب بھول گیا ، میں نے وہ کتاب اُٹھائی اور اس کا پیچھا کیا ۔ اسے بتایا کہ آپ اپنی کتاب بھول گئے ہیں ،جس پر اس نے مجھے کہا کہ آپ یہ کتاب رکھ لیں۔ میں نے بھی مزاحمت نہیں کی اور رکھ لی۔ میں نے جب جب قرآن پڑھا میں زار وقطار رو پڑا۔ مجھے کوئی 20 ملین پاؤنڈز دے یا کتنے بھی پیسے دے دے میں کبھی بھی یہ کتاب کسی کو نہیں دوں گا۔ میں قرآن کو دن میں دو مرتبہ پڑھتا ہوں۔ برطانوی شخص کا کہنا تھا کہ جب میں کسی کو یہ کتاب سناتالندن () : قرآن پاک مسلمانوں کے لیے بھیجی گئی آخری آسمانی کتاب ہے جسے اللہ تعالیٰ نے اپنی آخری پیغمبر حضرت محمد ﷺ پر نازل کیا۔ قرآن پاک سے متعلق ایک برطانوی شہری کے الفاظ گذشتہ روز سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اس ویڈیو میں برطانوی شہری کا کہنا تھا کہ قرآن پاک میری پسندیدہ کتاب ہے۔میں نے قرآن پاک پڑھا تو میں روتا رہا، میں اسے دن میں دو مرتبہ پڑھتا ہوں، اور یہ ہمیشہ میرے سرہانے پر ہوتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک مرتبہ میں جہاز میں بیٹھا تھا ، کہ میرے ساتھ بیٹھا
ایک شخص جہاز لینڈ کرنے کے بعد اپنی کتاب بھول گیا ، میں نے وہ کتاب اُٹھائی اور اس کا پیچھا کیا ۔ اسے بتایا کہ آپ اپنی کتاب بھول گئے ہیں ،جس پر اس نے مجھے کہا کہ آپ یہ کتاب رکھ لیں۔ میں نے بھی مزاحمت نہیں کی اور رکھ لی۔ میں نے جب جب قرآن پڑھا میں زار وقطار رو پڑا۔ مجھے کوئی 20 ملین پاؤنڈز دے یا کتنے بھی پیسے دے دے میں کبھی بھی یہ کتاب کسی کو نہیں دوں گا۔ میں قرآن کو دن میں دو مرتبہ پڑھتا ہوں۔ برطانوی شخص کا کہنا تھا کہ جب میں کسی کو یہ کتاب سناتا ہوں تو لوگ مجھ سے سوال بھی کرتے ہیں ، مجھے ان تمام سوالات کے جوابات تو پتہ نہیں ہوتے۔اگر انسان کسی صحرا میں کھو جائے اور واپس آنے کا یا روشنی کا راستہ تلاش کرے تو اس کے لیے قرآن ایک روشنی ہے۔ قرآن کیا ہے؟ قرآن زندگی گزارنے کا نقشہ ہے۔ اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر اب تک کئی افراد دیکھ چکے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے قرآن پاک کے لیے اس برطانوی شخص کے خیالات اور الفاظ کو خوب سراہا اور کہا کہ بلا شبہ قرآن پاک انسانیت کو اندھیروں اور مشکلوں سے نکالنے کا راستہ دکھاتا ہے ، قرآن پاک انسان کو گمراہی سے نکالنے کا راستہ بتاتا ہے۔ اس برطانوی شخص کی سوشل میڈیا پر وائرل