Sunday January 19, 2025

ایمان کے اعتبار سے انسانوں کی چار قسمیں کون سی ہیں؟

اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کو ایک دوسرے سے مختلف بنایا ہے، ہر انسان کی طبیعت بھی مختلف ہے لیکن ایمان کے حوالے سے انسانوں کو چار قسموں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے کہ بنی آدمؑ کو مختلف اقسام پر پیدا کیا گیا ہے

1: کچھ لوگ مومن پیدا ہوتے ہیں اور مومن زندہ رہتے ہیں اور مومن مرتے ہیں
2:کچھ لوگ کافر پیدا ہوتے ہیں ، کافر زندہ رہتے ہیں اور کافر مرتے ہیں
3: کچھ لوگ مومن پیدا ہوتے ہیں ، مومن زندہ رہتے ہیں اور کافر مرتے ہیں
4: کچھ لوگ کافر پیدا ہوتے ہیں ، زندگی بھر کافر رہتے ہیں اور مومن مرتے ہیں

(مشکوٰۃ شریف ، ص 437)

FOLLOW US