Sunday January 19, 2025

رسول اللہ ﷺ کی حضرت انس رضی اللہ عنہ کو 5 نصیحتیں

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے نبی کریم ﷺ نے پانچ باتوں کی وصیت کی ہے۔ فرمایا:
اے انس ! کامل وضو کرو تمہاری عمر بڑھے گی ۔
جومیرا امتی ملے سلام کرو نیکیاں بڑھیں گی۔
گھر میں سلام کر کے جایا کرو گھر کی خیریت بڑھے گی۔
چاشت کی نماز پڑھتے رہو تم سے اگلے لوگ جو اللہ والے بن گئے تھے ان کا یہی طریقہ تھا ۔
اے انس رضٰ اللہ عنہ ! چھوٹوں پر رحم کر ، بڑوں کی عزت وتوقیر کر ، توُ قیامت کے دن میرا ساتھی ہوگا۔

(تفسیر ابن کثیر جلد ۳ صفحہ ۵۲۸)

FOLLOW US