آج میں آپ کو پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک بہت پیارے فرمان کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں جس کے بارے میں پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر انسان کی زندگی میں یہ چار چیزیں آ جاۓ تو اس کے چہرے کی رونق چلی جاتی ہے اس کا چہرہ بے رونق ہو جاتا ہے اور اس کے گھر کی خوشیاں اور سکون جاتا رہتا ہے دوستو جیسا کہ آپ سب کو علم ہے کہ ہر انسان اپنی خوبصورتی کو بڑھانا چاہتا ہے اور بےسکونی سے
نجات حاصل کرنا چاہتا ہے تو کیوں نہ آج آپ کو وہ باتیں بتائے جائیں جن سے اگر آپ پرہیز کر لیں تو آپ کا چہرہ بھی رونقی ہو جائے گا
یعنی آپ کے چہرے پر رونق آ جائے گی نور آ جائے گا اور آپ کو خوشیاں بھی ملنی شروع ہوجائیں گی دوستو پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زنا کرنے سے چہرے کی رونق ختم ہوجاتی ہے عزت نہ کرنا یعنی جو انسان کسی چیز کی عزت نہیں کرتا اس کی خوشیاں جاتی رہتی ہیں چاہے وہ کسی انسان کے بارے میں ہوں چاہے وہ روزی کے معاملے میں ہوں کسی بھی چیز کے بارے میں ہوں جو شخص اس کی عزت نہ کرے اس کی خوشیاں ختم ہوجاتی ہیں فضول کسی بات پر بحث بنائے رکھنا اور کسی غلط کام کو بغیر کسی خوف کے کرنے سے خوشیاں ختم ہو جاتی ہیں اور چہرے سے رونق ختم ہوجاتی ہے دوستو اکثر لوگ کسی کام کو غلط کام کو جب کرتے ہیں تو ان کے دل میں ذرا بھی خوف پیدا نہیں ہوتا ان کے لئے فرمایا گیا ہے کہ اگر وہ اس چیز سے پرہیز کر لیں تو ان کے چہرے کی رونق بھی برکرار رہے گی اور خوشیاں بھی انشاء اللہ مزید آتی جائیں گی لہذا اگر آپ چاہتے ہی کہ چہرے پر رونق رہے اور خوشیاں ملتی رہیں تو پرہیزگار بن جائیں وفاداری کائم کریں دوسروں کے ساتھ رحم دلی سے پیش آئیں کبھی چھوٹ مت بولیں اور کبھی بھی زندگی میں زنا مت کریں اگر ایسا ہوا تو آپ کے چہرے کی رونق بھی جاتی رہے گی اور خوشیاں بھی جاتی رہیں گی۔